مزید خبریں

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سعید احمد آفریدی مستعفی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سعید احمد آفریدی نے اسمبلی رکنیت سے استعفادے دیا ہے ۔انہوں نے اپنا استعفا اسپیکر سندھ اسمبلی کے پاس جمع کرادیا ہے۔سعید آفریدی کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کی رکنیت سے ذاتی وجوہات کی باعث استعفا دے رہا ہوں۔