مزید خبریں

عمران نے ریاست پاکستان کو ملنے والے تحائف سے مال بنایا‘مریم نواز

لاہور (نمائندہ جسارت) سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے تحفے میں ملنے والی گھڑیاں فروخت کیے جانے کے معاملے پر ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز نے عمران خان کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے ریاست پاکستان کو ملنے والے تحائف سے مال بنایا، یہ اسی لیے عہدے پر آئے تھے۔، منی گالہ گینگ۔