مزید خبریں

بین الصوبائی پیپلز باکسنگ کپ کیلئے سندھ گرین اور سندھ مہرون ٹیم کا انتخاب مکمل

کراچی(اسٹاف رپورٹر):بین الصوبائی پیپلز باکسنگ کپ کے لئے سندھ گرین اور سندھ مہرون ٹیم کا 2 روزہ ٹرائلز کے بعد دونوں ٹیموں کا انتخاب مکمل کر لیا گیا۔ مرد اورخواتین کلاس میں ایونٹ3جولائی سے6جولائی پیپلز اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہو گا۔