مزید خبریں

پریس کلب حیدرآباد کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

حیدرآباد (جسارت نیوز ) پریس کلب حیدرآباد کے نو منتخب صدر لالہ رحمان سموں ، جنرل سیکریٹری حمید الرحمان و کابینہ کے دیگر ارکان کو مبارکباد پیش کرتے ہویے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن حیدرآباد کے صدر ندیم عادل ، سینئر نائب صدر رضوان تنویر ، نائب صدر پروفیسر خالد منیر، عاطف نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔