مزید خبریں

ایماردوکانو ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کا پہلا میچ جیت کر دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں

لندن (جسارت نیوز):انگلینڈ کی نمبر ون ٹینس ا سٹار ایماردوکانو ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں۔ انہوں نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں بیلجیئم کی ایلیسن وان یوٹوانک کو شکست دی۔