مزید خبریں

کھلاڑی قا ئد اعظم کے رہنما اصول اپنا ئیں ، جمشید علی خواجہ ایڈووکیٹ

کراچی (جسارت نیوز)ضلع ٹھٹھہ کے تا ریخی شہر میں منعقد ہ انور مجید کرکٹ ٹورنا منٹ میں مہمان خصوصی جمشید علی خواجہ ایڈووکیٹ نے کھلاڑیوں میں انعا مات تقسیم کئے ۔ انعا می تقریب سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو قائد اعظم کے3 اصول تنظیم ، یقین ، محکم اور اتحاد کی لا زمی طور پر پاسداری لا زمی طور پر کر نی چاہیے ۔