مزید خبریں

کوہا ٹ اسپورٹس کمپلیکس میں فٹ بال اکیڈمی کا افتتاح

پشاور (جسارت نیوز):کوہاٹ ا سپورٹس کمپلیکس میں فٹ بال اکیڈمی کاباقاعدہ افتتاح کردیاگیا۔ اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی ریجنل اسپورٹس آفیسر کوہاٹ سکندر شاہ تھے جبکہ تقریب میں خیبرپختونخوا باسکٹ بال ایسو سی ایشن کے صدر فقیر اعوان اور دیگر موجود تھے ۔