مزید خبریں

کھڈرو،خاتون خانہ کی خودکشی

کھڈرو(نمائندہ جسارت کھڈرو کے مینگھواڑ محلہ کی رہائشی دوبچوں کی ماں 30 سالہ آرتی نے مبینہ خود کشی کرلی ، پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کردی۔ورثا کے مطابق خاتون کا دماغی توازن درست نہیں تھا۔