مزید خبریں

حیدرآباد ،جے یو آئی(س)نے پارٹی ٹکٹ تقسیم کیے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما اسلام س ضلع حیدرآباد کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین یونین کمیٹی 22 لیاقت کالونی ٹنڈو ولی محمد قاری سعداللہ خان اور وائس چیئرمین محمد علی شیخ کو جمعیت علما اسلام س ضلع حیدرآباد کے امیر مولانا عبدالواحد خان سواتی اور جنرل سیکرٹری و سیاسی کمیٹی کے کنوینر حافظ ارمان احمد چوہان مرکزی امیر مولانا حامد الحق حقانی کی جانب سے بھیجے گئے پارٹی ٹکٹ دیتے ہوئے اس موقع پر مولانا اشرف بنوری اور قاری عتیق الرحمن بھی موجود تھے۔