مزید خبریں

حیدرآباد:جماعت اصلاح المسلمین کے تحت روحانی محفل کا انعقاد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جماعت اصلاح المسلمین برانچ عثمان آباد کے تحت روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے فقیر جمیل احمد طاہری نے کہاکہ نماز کا خشوع وخضوض کے ساتھ ادا کرنے بڑے اجر اور بخش کا ذریعہ ہمارے لیے رب کی رضا اہم ہونا چاہیے۔ اس موقع پر نعمان طاہری‘ احسن طاہری نے نعت ومنقبت پیش کیے آخر میں حلقہ وذکر مراقبہ اور دعائے خیر کی گئی۔