مزید خبریں

دادو،4 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو عمر قید کی سزا

دادو(نمائدھ جسارت)دادو کی فورتھ ایڈیشنل سیشن جج عبدالحق منگریو کی عدالت میں 4 سالہ بچی سے زیادتی کیس کی سماعت عدالت میں ملزم پر بچی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم ایاز پنھور کو 25 سال قید کی سزا سنادی دی ہے عدالت نے فیصلے بعد مجرم کو جوڈیشل لاک اپ سے سینٹرل جیل حیدرآباد منتقل کردیا گیا ۔