مزید خبریں

جیکب آباد:یوسی گڑھی چنڈ کی ضلع ممبر کی نشست پرآزاد امیدوار کامیاب

جیکب آباد(نمائندہ جسارت)یوسی گڑھی چنڈ کی ضلع ممبر کی نشست پرآزاد امیدوار کامیاب ،پی پی نے اس یوسی میںکسی کو ٹکٹ جاری نہیں کی دونوں امیدواروں کا تعلق پی پی سے تھا ۔ جیکب آباد کی یونین کونسل گڑھی چنڈ پرضلع ممبر کی نشست پر آزاد امیدوار علی نواز پہنور 2168ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ چنگیز خان پہنور 2079ووٹ لے سکے اس نشست پر پیپلز پارٹی کی جانب سے کسی کو ٹکٹ جاری نہیں کی گئی تھا الیکشن لڑنے والے دونوں امیدواروں کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے ۔