مزید خبریں

۔4 معاونین خصوصی کو تنخواہ اور مراعات نہیں ملیں گی

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے4 معاونین خصو صی کی مراعات میں تبدیلی کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چاروں معاونین خصوصی کو تنخواہیں اور دیگر مراعات اب نہیں ملیں گی، معاونین میں حافظ عبد الکریم سے وفاقی وزیر کی مراعات واپس، معاون خصوصی جنید انوارو دیگر سے بھی مراعات واپس لے لی گئیں۔