مزید خبریں

وفاقی محتسب کاپنشن کے کیسوں میں تا خیر کا نو ٹس

 

کوئٹہ (نمائندہ جسارت)وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی نے پنشن کیسوں میں تا خیر کا نو ٹس لیتے ہوئے ایسے تمام سر کا ری اداروں کو ہدا یت کی کہ وہ ایک پنشن ڈیسک قا ئم کر یں تا کہ پنشن کیسوں میں تاخیر نہ ہو۔ پنشن ڈیسک پر تر بیت یا فتہ عملہ تعینات کیا جا ئے تا کہ عمر رسید ہ پنشنرز، بیواؤں اور یتیموں کو دفتروں کے چکر نہ لگا نا پڑیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ما نیٹر نگ کمیٹی کے اجلا س میں کیا۔ اجلا س میں وفاقی محتسب کے سیکرٹری اعجاز احمد خان،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، اعلیٰ افسران سمیت اسٹیک ہولڈرز نے بھی شر کت کی۔