مزید خبریں

متحدہ قومی موومنٹ نے آئی بی اے سکھر کے ذریعے بھرتیاں چیلنج کردیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیوایم نے آئی بی اے سکھر کے ذریعے بھرتیوں کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، عدالت نے 9 اگست کیلیے حکومت سندھ اور دیگر کو نوٹسز جاری کردیے۔ درخواست گزار ایم کیو ایم کے سینیٹر کا کہنا تھا کہ آئی بی اے سکھر کے توسط سے ٹیسٹ نہیں لیا جاسکتا، بھرتیوں کے عمل کو فوری روکا جائے، آئی بی اے سکھر کے افسران نے سیبا کے نام سے اپنی ایک نجی ٹیسٹنگ کمپنی بنارکھی ہے۔