مزید خبریں

کے این اکیڈمی اور دی آرکیڈاسکول کے طلبہ میں تقسیم انعامات کی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے این اکیڈمی اور دی آرکیڈ اسکول کے نتائج میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں تقسیم انعامات کی تقریب بچوں کے والدین کی موجود گی میں کے این اکیڈمی ملیر کیمپس میں منعقد کی گئی ۔اس تقریب کی مہمان خصوصی رافیعہ جاوید ملاح ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹر آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ کراچی تھیں۔اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں اسنادو شیلڈ تقسیم کیں۔