مزید خبریں

دعازہراکے والد نے تفتیشی افسر کی تبدیلی کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سٹی کورٹ دعا زہرا کے مبینہ اغوا کا کیس دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے کیس کے تفتیشی افسر کی تبدیلی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیادرخواست میںموقف اختیارکیاگیاکہ اہل خانہ کو شبہ ہے کہ تفتیشی افسر عمر کے تعین کے چیک اپ کے لیے دعا زہرا کو پیش نا کرے،عدالت تفتیشی افسر کو تبدیل کرنے اور کسی قابل افسر کو مقرر کرنے کے احکامات جاری کرے ۔ دعا کے والد مہدی کاظمی کی درخواست پر محکمہ صحت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔