مزید خبریں

۔17جولائی کو بھی دھاندلی ہوئی تو خون خرابہ ہوگا،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ17جولائی کو بھی دھاندلی تو پاکستان میں انارکی پھیلے گی اور خون خرابہ ہوگا۔ اسلام آبادکی ایف ایٹ کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا لاہور اور فیصل آباد کے ضمنی انتخاب میں بہتر انتظامات ہونے چاہیے کیونکہ سندھ میں انتخابات کے دوران 2 افراد قتل ہوگئے۔