مزید خبریں

امریکی پابندیاں نظرانداز‘ ایران نے سیٹلائٹ کا دوسراتجربہ کرلیا

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے امریکی پابندیاں نظرانداز کرتے ہوئے ذوالجناح سیٹلائٹ لانچرکا دوسرا تجربہ کرلیا۔ اس اقدام سے2015 ء کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ہونے والے مذاکرات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔