مزید خبریں

سری لنکا : خواتین کو بیرون ملک کام کرنے کی اجازت

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) معاشی بد حالی سے دوچار ملک سری لنکا نے خواتین کو بیرون ملک کام کرنے کی اجازت دے دی۔ کولمبو حکومت نے 2013 ء میں بیرون ملک کام کرنے والی خواتین پر ایک خاص عمر کی پابندی لگائی تھی۔