مزید خبریں

چائے کی درآمدات میں 8.17 فیصد اضافہ

اسلام آبادد (کامرس ڈیسک )ملک میں چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 8.17 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرمئی 2022 تک کی مدت میں چائے کی درآمدات پر580.91 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہو۔