مزید خبریں

سکھر: بلدیاتی انتخابات میں کامیابیپیپلز پارٹی کا جشن

سکھر (نمائندہ جسارت)بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے اُمیدواروں کی کامیابی کی خوشی میں پی پی پی کی جانب سے جشن منایا گیا، شہر بھر میں ریلی نکالی گئی جس میں جیالوں نے ڈھولک کی تھاپ پر رقص کیا۔