مزید خبریں

لسبیلہ،روزنامہ جسارت کی خبرپر کمشنر قلات نے نوٹس لے لیا

لسبیلہ( نمائندہ جسارت)حب شہر کے یوٹیلیٹی اسٹور کی عدم دستیابی کے متعلق خبر روزنامہ جسارت پر شائع ہونے کے بعد کمشنر قلات ڈویژن داؤد خان خلجی نے فوری نوٹس لے لیا ہے حب شہر میں فوری طورپرعوام کیلیے یوٹیلیٹی اسٹور قائم کرنے کیلیے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کو فوری احکامات جاری کردیے ہیں۔