مزید خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 5 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کا بینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں قومی ویسٹ مینجمنٹ پالیسی منظور کی جائے گی۔ مختلف ممالک سے ویزہ پالیسی بھی منظور کی جائے گی۔