مزید خبریں

سی ڈی ڈبلیوپی : 34.8 ارب کے 13 منصوبے منظور

اسلام آباد (اے پی پی)سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے پیر کو ہونے والے اجلاس میں 34.8 ارب روپے کے 13 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے جبکہ 107.5 ارب کے 6 منصوبے منظوری کے لیے قومی اقتصادی کونسل (ایکنک) میں بھیجنے کی سفارش کی ہے۔