مزید خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق لاہور ریلوے اسٹیشن پرٹرین مارچ کے تیسرے مر حلے کے آغاز کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرر ہے ہیں چھوٹی تصویر میں لاہور ریلوے اسٹیشن سے ٹرین مارچ کے تیسرے اور آ خری مر حلے کے لیے روانہ ہو ر ہے ہیں