مزید خبریں

ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین نے استعفا دے دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین نے اپنا استعفا گورنر سندھ کو ارسال کردیا سلمان طالب الدین کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا شکر گزار ہوںکہ مجھے بطور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کام کرنے کا موقع دیا، ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے عہدے پر کام کرنا میرے لیے اعزاز کی بات تھی ،تمام لاآفیسرز اور اسٹاف کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔