مزید خبریں

ججوں کا تقرر: جوڈیشنل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد( آن لائن/صباح نیوز ) سندھ ھائیکورٹ میں7نئے ججز کے تقرر کے معاملے پر چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جوڈیشنل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے تقرر کے لیے سیشن ججزاور وکلا میں سے 7نام جوڈیشنل کمیشن کو ارسال کردیے ہیں۔