مزید خبریں

زرداری کی والدہ کیلیے دعا کا اہتمام

کراچی(پ ر)پیپلز یونیٹی آف کے ایم سی کی جانب سے سابق صدر پاکستان اور کو چیئر مین پی پی پی آصف علی کی والدہ کے بلند درجات کے لیے اولڈ کے ایم بلڈنگ میں دعا کا اہتمام کیا تقریب میںپیپلز آفیسر ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ شفیع ولی لاسی‘ حمزہ بلوچ، اشرف اعوان،شاہد قادری ‘شبیر جدون اور کے ایم سی کے مختلف شعبوں سے میں کام کرنے والوں نے شرکت کی گئی ،اس موقع پر شفیع ولی لاسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم کارکنان اس دکھ کی گھڑی میں اپنے چیئرمین بلاول کو چیئرمین آصف علی ،فریال تالپور ،بختاور ،آصفہ اور پورے خاندان کے ساتھ دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔