مزید خبریں

پی ٹی آئی نے پریڈ گراونڈ میں جلسہ کیلیے درخواست دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف نے پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں جلسہ کے لیے انتظامیہ کو باقاعدہ درخواست دے دی ہے،درخواست میں کہا گیا ہے کہ دو جولائی کو پی ٹی آئی کے جلسہ سے عمران خان خطاب کریںگے،انتظامیہ سیکورٹی فراہم کرے۔ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان اور فیصل جاوید نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو تحریری درخواست دے دی ہے۔