مزید خبریں

جماعت اسلامی غربی نے بلدیاتی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی ضلع غربی نے اپنے بلدیاتی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے ہیں۔ ضلع غربی کے تین سب ڈویژنز کی تمام یوسیز میں جماعت اسلامی الیکشن میں حصہ لے رہی ہے۔ جماعت اسلامی ضلع غربی کے میڈیا سیل کے مطابق جماعت اسلامی ضلع غربی کے امیر مدثرانصاری شاہ ولی اللہ نگر اورنگی سے چیئرمین کے امیدوار ہیں جبکہ ان کے ساتھ وائس چیئرمین کے لیے سید جاوید حسین بخاری ہیں۔