مزید خبریں

این اے 245 ضمنی انتخاب: پی ایس پی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے این اے 245 کے ضمنی الیکشن 27 جولائی کے بجائے 31 جولائی کو کرانے سے متعلق پاک سر زمین پارٹی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو 30 جون کیلیے نوٹس جاری کردیے۔