مزید خبریں

فارینہ مظہر سے فرانس فنانشل قونصلر اور اکنامک ڈپیارٹمنٹ ہیڈ کی ملاقات

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ فارینہ مظہر سے فرانس کیسفارتخانہ کے فنانشل قونصلر ڈیوڈ کرمونی اور اکنامک ڈپیارٹمنٹ کیڈپٹی ہیڈ لک وائر نے ملاقات کی ہے۔سرمایہ کاری بورڈکی جانب سے جاری ایک ٹویٹ کے مطابق اس موقع پر سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ فارینہ مظہر نے قومی معیشت کے مختلف شعبوںمیں فرانسیسی سرمایہ کاروں/ کمپنیو ں کے لیے سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع پر روشنی ڈالی۔