مزید خبریں

ومبلڈن اوپن ٹینس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس اسٹار اور ومبلڈن اوپن کے دفاعی چمپئن نوویک جوکووچ اور خواتین کے سنگلز مقابلوں کی درجہ بندی میں عالمی نمبر ایک پائولش ٹینس اسٹار آئیگا سویٹیک 27جون سے انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں شروع ہونے والے ومبلڈن اوپن کے لیے ٹاپ سیڈڈ قرار پائے ہیں۔