مزید خبریں

ایکواڈور میں احتجاج جاری مظاہرین اور فوج میں جھڑپیں

کوئٹو(انٹرنیشنل ڈیسک) ایکواڈور میں حکومت کے خلاف پرتشدد احتجاج کا سلسلہ جار ی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت کوئٹو میں مظاہرین اور فوج کے درمیان کئی مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ مظاہرین نے دارالحکومت میں مارچ کیا جس میں صدر گیلرمو لاسو پر زور دیا کہ وہ معاشی اور سماجی مدد کے مطالبات پر اتفاق کریں۔