مزید خبریں

جب تک نیب رہے گا ملک نہیں چل سکتا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک نیب رہے گا ملک نہیں چل سکتا اور نیب کے ذریعے سیاسی جوڑ توڑ ہوتا رہے گا، ملک کا صدر پارلیمان کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے، عارف علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتاریں اور صدر کی ٹوپی پہنیں۔