مزید خبریں

Jamaat e islami

پر امن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج کرنا ہر شہری کا حق ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے لکھا کہ ایک زندہ قوم کی طرح اپنے حق کی خاطر پر امن طریقے سے اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کر ایا جائے ‘پر امن احتجاج کرنا ہر شہری کا حق ہے۔