مزید خبریں

Jamaat e islami

ٹنڈو جام: الیکشن لڑنے والے چیئرمین نے حیسکو کے واجبات ادا کر دیے

ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)حیسکو کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ٹنڈوجام میں ایک چیئرمین کا الیکشن لڑنے والے اُمیدوار نے برسوں سے روکے ہوئے 11 لاکھ روپے بل کی ادائیگی کرکے واجبات ادا کرنے کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا معلوم ہوا ہے کہ الیکشن کی وجہ حیسکو بینک اور بلدیہ کو اپنی ڈوبی ہوئی رقم مل رہی ہے اور الیکشن لڑنے والے اُمیدوار یہ رقمیں دل پر پتھر رکھ کر ادا کر رہے ہیں۔