مزید خبریں

Jamaat e islami

ایلیسن وان اوتھویک اور سارا ایرانی وینیتو انٹرنیشنل اوپن کے فائنل میں

روم(جسارت نیوز):ایلیسن وان اوتھویک اور سارا ایرانی نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے وینیتو انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی، اٹلی میں جاری ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹ کے سنگلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈ بلجیم کی ایلیسن وان اوتھویک نے فرانس کی ہارمنی ٹین کو 6-7 اور 3-6 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔