مزید خبریں

Jamaat e islami

سمیرا عزیز کی والدہ مہرافرز کراچی میں انتقال کر گئیں

معروف سعودی صحافی اور بزنس وومن سمیر اعزیز کی والدہ مہرافرز کراچی میں انتقال کر گئیں۔ انااللہ واناالیہ راجعون انتقال کی خبر سن کر سمیرہ عزیز فورا کراچی روانہ ہوگئیں۔ مرحومہ امریکی شہری تھیں اور کراچی آئی ہوئی تھیں-ان کی تدفین کراچی میں ہوگی۔ دکھ کی اس گھڑی میں جدہ کی تمام صحافی برادری اور کمیونٹی کی معزز شخصیات سمیرہ عزیز کے ساتھ شریک غم ہے۔ انھوں نےسمیرہ عزیز سےتعزیت کرتے ہوئے اللہ پاک سےمرحومہ کی مغفرت، جنت الفردوس میں اعلی مقام اور تمام لواحقین کےلیے صبر و جمیل عطا کرنے کی دعا فرمائی۔