مزید خبریں

Jamaat e islami

جمناسٹک کے کھلاڑیوں کی فہرست نہ ہونے سے انڈر 21 وظیفے کیلیے اکائونٹ نہیں کھولی جاسکی

پشاور(جسارت نیوز) سپوارٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کو جمناسٹک کے کھلاڑیوں کی حتمی فہرست نہیں مل سکی جس کی وجہ سے انڈر 21 کے کھلاڑیوں کے ماہانہ فہرست نہیں بنائی جاسکی اور نہ ہی ان کے اکا?نٹ بنائے جاسکے ہیں.اس سلسلے میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انتظامیہ نے متعدد مرتبہ ایسوسی ایشن کو فہرست مکمل کرکے ڈائریکٹریٹ میں جمع کرنے کی ہدایت کی گئی تاہم ابھی تک جمناسٹک کے انڈر 21 مقابلوں کے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست مکمل نہیں ہوسکی جس کی وجہ سے کھلاڑی بھی ذہنی پریشانی کا شکار ہیں