مزید خبریں

Jamaat e islami

فتنہ خان کا مہنگائی کیخلاف احتجاج ان کے اپنے خلاف ہے‘ مریم نواز

 

اسلام آباد(اے پی پی)ن لیگی نائب صدر مریم نواز نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جو ان کی اپنی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں ہوا۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ فتنہ خان کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دراصل اس کااپنے خلاف احتجاج ہے۔آج ہمیں جن پہاڑ جیسے مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے وہ فتنہ خان کے پیدا کردہ ہیں۔