مزید خبریں

Jamaat e islami

بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے96پیسے فی یونٹ اضافہ متوقع

اسلام آباد (آن لائن) غریب عوام پر مہنگائی کے آفٹر شاکس جاری، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی، بجلی کی قیمتوں میں7 روپے96 پیسے فی یونٹ اضافہ متوقع ہے۔ نیپرا کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت
میں7 روپے96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہے‘ درخواست پر سماعت 27 جون کو ہوگی۔