مزید خبریں

Jamaat e islami

مشرف کی وطن واپسی کیلیے ملکی قیادت کے رابطے پر شکرگزار ہیں‘ اہلخانہ

کراچی ( مانیٹر نگ ڈ یسک )سابق صدر و جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی فیملی نے ان کی بیماری سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سابق صدر کی فیملی کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی وطن واپسی کے لیے ملکی قیادت کے رابطہ کرنے پر شکرگزار ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان واپسی سے پہلے طبی، قانونی اور حفاظتی چیلنجز کوبغور دیکھ رہے ہیں۔ پرویزمشرف فیملی کے مطابق پاکستان میں مطلوبہ ادویات اورطبی سہولیات نہیں ہیں۔