مزید خبریں

Jamaat e islami

اسلام آباد میں کورونا کی شرح 4 فیصد سے بڑھ گئی

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسزکی شرح 4 اعشاریہ 10فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اسلام آباد میں
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار 98 ٹیسٹ کیے گئے‘ ان میں سے 45 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔