مزید خبریں

Jamaat e islami

لاہور: اظہر اقبال حسن منصورہ میں جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام سیکرٹری جنرل کا حلف اٹھارہے ہیں، لیاقت بلوچ، ڈاکٹر فرید پراچہ ، حافظ ساجد انور ، نذیر احمد جنجوعہ ودیگر بھی موجود ہیں