مزید خبریں

Jamaat e islami

قتل اور ہنگامہ آرائی کے مقدمات میں مصطفی کمال اور سعد رضوی نامزد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخاب کے موقع پر قتل اور ہنگامہ آرائی کے مقدمات میں مصطفی کمال اور سعد رضوی کو بھی نامزد کردیا گیا ہے۔لانڈھی اور کورنگی تھانوں میں سرکاری مدعیت میں چار مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ اس واقعے میں ایک راہ گیر جاں بحق اور دونوں پارٹیوں کے کارکنان زخمی بتائے گئے ہیں۔مقدمات میں کورنگی وائے ایم سی میں ہنگامہ کرنے والے پانچ سیاسی جماعت کے کارکنان کی گرفتاری ظاہر کردی گئی ہے۔