مزید خبریں

Jamaat e islami

کراچی کے بڑے نالوں کی توسیع کا کام مکمل نہ ہوسکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)2022 ء کا مون سون بھی برسنے کو تیار ہے لیکن کراچی کے بڑے نالوں کی توسیع کا کام مکمل نہ ہوسکا گجر نالے کے اطراف کے رہائشی اس سال بھی پریشان ہیں، اگر نالے کی مکمل صفائی نہ کی گئی تو ایک بار پھر نالے کے اطراف کی آبادی زیر آب آجائے گی۔ محکمہ موسمیات نے اس برس کراچی میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کر دی گجر نالے کے اطراف کے رہائشی پریشان،2016 میں شروع ہونے والا نالے کی توسیع کا کام ابتک مکمل نہ ہوسکا۔