مزید خبریں

میرواہ گورچانی :بلدیاتی الیکشن کی زبردست گہماگہمی

میرواہ گورچانی (نمائندہ جسارت) بلدیاتی الیکشن کی زبردست گہماگہمی،پیپلزپارٹی کے ایم پی اے نور احمد بھرگڑی سمیت پی پی کے رہنماؤں کا وارڈز میں جلسے اور کارنر میٹنگز ٹاؤن کمیٹی میرواہ گورچانی وارڈ نمبر 7 پر پی پی کے سینئر کارکن جیالے نے آزاد حیثیت سے جنرل کونسلر کی سیٹ پر کھڑے ڈیرو مل میگھواڑ بھیمون مل میگھواڑ محلہ کے میگھواڑ برادری نے پی پی پی کے نامزد اُمید وار سابق چیئرمین ٹاؤن کمیٹی میرواہ گورچانی حاجی رانا سلیم اختر کی حمایت میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔