مزید خبریں

Jamaat e islami

خیرپور: جھوٹا چیک دینے پر ملزمان کو سزائی و جرمانہ

خیرپور(جسارت نیوز)ماڈل کورٹ کی عدالت کے جج وسیم بشیر کھوسو نے اے سیکشن تھانے کی حدود میں جھوٹا چیک دینے پر 2 ملزمان انیس اعوان کو 2 سال قید اور 40 ہزار جرمانہاور ملزم علی دوست کٹوہر کو جرم ثابت ہونے پر ایک سال قید اور 10 ہزار جرمانے کی سزا سنائی جرمانہ نہ دینے کی صورت میں ملزمان کو مزید ایک ایک قید کاٹنا پڑے گی دونوں ملزمان کو پولیس نے سخت پہرے میں سینٹرل جیل منتقل کردیا۔